منیلا 10 د سمبر ( ایجنسیز) بس میں ہو ئے مشتبہ بم د ھما کے میں مر نے والو ں کی تعدا د 10 تک پہنچ گئی ہے اور 34 افرا د زخمی ہو گئے ہیں ۔ رو رل ٹر انز ٹ بس جو زیا دہ تر طلبا ء کو لیجا رہی تھی ‘ سنٹرل منڈ ا نا و یو نیو ر سٹی ‘ ما را مگ ٹا و ن میں مین گیٹ کے قریب سے گذ ر ر ہی
تھی تبھی بس میں زو ر دا ر د ھما کہ ہو ا ۔ پو لیس نے کہا کہ بس دھما کے میں 10 افرا د ہلا ک اور 34 زخمی ہو ئے ہیں ۔ مشتبہ د ھما کو ا شیا ء ایک بیا گ میں چھپا کر ر کھی گئی تھی جس سے ز ور دا ر د ھما کہ ہو ا اور مسا فرین سے بھر ی بس میں کھڑے ہو کر سفر کر نے والے مسا فرین ز خمی ہو گئے ۔ ا س د ھما کے کے بعد تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔